اقامت کا جواب

جو اذان کے جواب میں کہے وہی اقامت کے جواب میں کہے، اور جب قَدْ قَامَتِ الصَّلَاۃُ سنے تو یوں کہے

اَقَامَهَا اللّٰهُ وَاَدَامَھَا

ترجمہ

اے اللہ! اسے (یعنی نماز کو) قائم اور ہمیشہ رکھے۔

(سنن أبي داود، 1/396، بیروت)، حصن)