اللہ سے بہترین حکومت کی طلب

مجلس سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی طویل دعا کا ایک جملہ یہ ہے

لَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا

ترجمہ

اے الله! ہم پہ ایسا بندہ مسلط نہ فرما جو ہم پہ رحم نہ کرے

(سنن الترمذي، 5/528، مصر)