اللہ کے لیے محبت کرنے والے کو دی جانے والی دعا

جب کسی سے اللہ کے لیے محبت ہو تو اس کو ظاہر کردے کہ مجھے آپ سے محبت ہے۔ اس کے جواب میں دوسرے کویوں کہنا چاہیے

اَحَبَّكَ الَّذِيْ اَحْبَبْتَنِيْ

ترجمہ

وہ (خدا) تجھ سے محبت کرے جس کے لیے تو نے مجھ سے محبت کی۔

(سنن أبي داود، 7/445، دارالرسالۃ)، (الحصن الحصین، 260، غراس)