بچہ کی پیدائش پہ پڑھی جانے والی دعا

بچہ کی پیدائش کا سنے تو یہ پڑھے

اَلْحَمْدُ ‌لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ

ترجمہ

تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔

(الأدب المفرد، 714، ریاض)