دوست و احباب کا ہاتھ چھوڑتے وقت یہ دعا پڑھیں
اَللّٰهُمَّ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ
اے اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے ہمیں بچا
(عمل اليوم والليلة لابن السني، 167، بیروت)