دین و دنیا کی لیے خیروبرکت طلب کرنے اور دوزخ کے عذاب سے نجات پانے کی دُعا
رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
ترجمہ
اے ہمارے پروردگار! ہمیں دُنیا میں بھی خیروبرکت دے اور آخرت میں بھی خیروبرکت دے اور ہم کو دوزخ کو عذاب سے بچا.
(سورۃ البقرة : 201)