سجدہ میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ ليْ ذَنْبِيْ كُلَّهٗ، دِقَّهٗ وَجِلَّهٗ، وَأَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ، وَعَلاَنِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ
ترجمہ
اے اللہ! تو میرے سارے گناہ چھوٹے اور بڑے، اور اگلے اور پچھلے، اور کھلے اور چھپے معاف کردے۔
(صحيح مسلم 1/350، بیروت)