سہولت ولادت کے لیے پڑھی جانے والی دعا

سہولت ولادت کے لیے وضع حمل کے وقت حاملہ کے پاس یہ پڑھیں۔

آية الكرسي، ان ربكم۔۔۔الي آخر السورة(سورة الاعراف)، و معوذتين۔

ترجمہ

آیت الکرسی، سورۂ
اعراف آیۃ 54 تا آخر، اور آخری دونوں قل۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 577، بیروت)