جب مغرب کی اذان ہو تو یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ إِنَّ هٰذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَ إِدْبَارُ نَهَارِكَ وَ أَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ.
ترجمہ
اے اللہ! یہ تیری رات کے آنے اور تیرے دن کے جانے کا وقت ہے اور تیرے پکارنے والوں کی آوازیں ہیں، سو تو مجھے بخش دے۔
(سنن أبي داود، 1/209، بيروت), (مشکاۃ شریف)