میت کو قبر میں رکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا

میت کو قبر میں رکھتے وقت یہ پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ وَبِاللّٰهِ ‌وَعَلٰى ‌مِلَّةِ ‌رَسُوْلِ ‌اللّٰهِ

ترجمہ

اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے حکم سے رسول اللہ ﷺ کی ملت پر دفن کرتے ہیں۔

(سنن الترمذي، 3/355، مصر)