وحشت محسوس ہو تو پڑھا جانےوالا وظیفہ

اگر وحشت محسوس ہو تو کثرت سے یہ پڑھے

سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ رَبِّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ جَلَّلَتِ السَّمٰوَاتُ وَالْأَرْضُ بِالْعِزَّةِ وَالْجَبَرُوْتِ

ترجمہ

پاک ہیں مقدس بادشاہ جو فرشتوں اور روح کے رب ہیں، ان کی عزت و جبروت کی وجہ سے آسمان و زمین کی اہمیت بڑھ گئی۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 595، بیروت)