کھانا کھانے سے پہلے کی دعا

جب کھانا شروع کرے تو یہ پڑھے

بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰهِ

ترجمہ

میں نے اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت پر کھانا شروع کیا۔

(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 4/120، بیروت)، (مشكاة المصابيح، 2/446، بيروت)