القرآن الکریم

بچیوں کے پیغام نکاح کے لیے عمل

بچیوں کے پیغام نکاح کے لیے عمل | MasnoonDuayain

بچیاں روزانہ (پاکی کے ایام میں) باوضو ہوکر کسی بھی وقت اسی عمل کو کریں۔ اگر خود نہیں کر سکتی تو گھر کے دیگر افراد بھی بچی کے لیے کر سکتے ہیں۔ البتہ دُعا میں بچی کا نام لے کر دُعا مانگے۔

سب سے پہلے درجہ ذیل درودشریف پڑھیں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكَ وَسَلَّم

11 گیارہ بار

پھر دُرود شریف کے بعد درجہ ذیل آیتِ کریمہ پڑھیں۔

وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَهُ نَسَبًا وَّصِهْرًا وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيْرًا

11 گیارہ مرتبہ

پھر اس آیتِ کریمہ کے بعد درجہ بالا (جو سب سے پہلے لکھا گیا ہے) دُرود شریف 11 گیارہ بار پڑھیں۔

پھر درجہ ذیل جو اسماء ذات ہے اس کو پڑھیں۔

يَا جَوَّادُ يَا وَاجِدُ يَا مَاجِدُ

3 تین بار

پھر یہی دعا مانگے

اے اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل سے مجھے نیک اور صالح رشتہ عطا فرما۔ آمین

3 تین بار

پھر آخر میں مذکورہ دُرود شریف (جو شروع میں لکھا گیا ہے) ایک بار پڑھیں۔

پنجگانہ نماز کی پابندی ضروری ہے اور ساتھ ساتھ کثرت سے استغفار بھی کریں۔

نوٹ: یہ عمل قرآن اور حدیث سے ثابت نہیں لیکن بزرگوں کا تجویز کردہ ایک آزمودہ دعا مانگنے کا طریقہ ہے۔

اللہ رب العزت آپ کی، ہر ایک مسلمان کی مشکل آسان فرمائے اور تمام جائز ضروریات کو غیب سے پورا فرمائیں۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین

رشتہ کے لئے وظیفہ

‏اچھے رشتے کے لئے وظیفہ

شادی کے لیے وظیفہ

شادی کے لیے تعویز

شادی کے لیے رشتہ

شادی کے لیے موافق عدد

شادی کے لیے استخارہ

شادی کے لیے مجرب وظیفہ

شادی کے لیے مجرب وظیفہ

‏بچیوں کی شادی کے لیے وظیفہ

پسند کی شادی کے لیے وظیفہ

بیٹی کی شادی کے لیے وظیفہ

شوہر کے لیے وظیفہ

pasand ki shadi ka wazifa

shadi k liye wazifa

Leave a Comment

Your email will not be published. Required fields are marked *