یہ ایسا وظیفہ ہے کہ اس کے کرنے سے آپکو پتہ چلے گا کہ اس وظیفے کے اندر اللہ پاک نے کتنا طاقت اور کمال رکھا ہے۔ یہ وظیفہ حضرت شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے بیان میں فرمایا :
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی بھی کام نہ رُکے یا کسی ظالم کے ظلم سے خلاصی نصیب ہوجائے یا پہاڑ جیسا قرض ادا ہوجائے یا کسی مقدمہ میں کامیابی نصیب ہو غرض یہ کہ کوئی بھی ناممکن صورتحال درپیش ہو جائے تو اوّل و آخر دُرود شریف کے ساتھ یہ چاروں اسم مبارک
یَاسُبُّوْح ُ، يَاقُدُّوْسُ ، يَاغَفُوْرُ ، يَاوَدُوْدُ
سات مرتبہ پڑھ کر دُعا کریں ۔ یہ ایسا مجرب اور آزمودہ وظیفہ ہے کہ آپ کو پہلی ہی مرتبہ حیران کر دے گا ۔ انشاء اللہ
اس وظیفہ کو اپنے دوست احبات کے ساتھ شئیر کریں تاکہ بہت سے لوگ اللہﷻ سے اپنے حاجتیں پورا کرنے والے ہوجائے۔ جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء