احسان کرنے والے کو دی جانے والی دعا

اپنے ساتھ احسان کرنے والے کو یوں دعا دے

جَزَاكَ اللهُ خَیْرًا

ترجمہ

تجھے اللہ (اس کی) جزائے خیر دے۔

(مصنف ابن أبي شيبة، 5/322، مکتبۃ الرشد)، (الحصن الحصین، 260، غراس)، (مشکاۃ شریف، 2/911، بیروت)