افطاری کے وقت پڑھی جانے والی تیسری دعا

افطار کے بعد یہ پڑھے

ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللّٰهُ

ترجمہ

پیاس چلی گئی اور رگیں تر ہوگئیں، اور ان شاء اللہ ثواب ثابت ہوچکا۔

(الحصن الحصین، 19، مصر)، (ابوداوٗد)