اپنے دل کو اطاعت کی طرف پھیرنے کی طلب

اپنے دل کو اطاعت کی طرف پھیرنے کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ ‌صَرِّفْ ‌قُلُوْبَنَا عَلٰى طَاعَتِكَ

ترجمہ

یا اللہ! ہمارے دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دل اپنی طاعت کی طرف پھیردے۔

(صحيح مسلم، 4/2045، بیروت)