بادل بغیر برسے لوٹ جانے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا

جب بادل آکر بغیر برسے لوٹ جائے تو یہ کہناچاہیے۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

ترجمہ

جب بادل آکر بغیر برسے لوٹ جائے تو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہناچاہیے۔

(السنن الكبرى للنسائي، 2/324، بیروت)، (الحصن الحصین، 247، مصر)