بارش برسنے کی دعا

بارش کے لئے تین بار یوں پڑھے

اَللّٰهُمَّ اَغِثْنَا

ترجمہ

اے اللہ! ہم پر بارش برسا۔

(صحيح البخاري، 2/28، دارطوق النجاۃ)، (صحيح مسلم، 2/612، بيروت)، (الحصن الحصین، 244، غراس)