بچہ کی پیدائش کا سنے تو یہ بھی پڑھے
جَعَلَهُ اللّٰهُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَعَلٰى أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ترجمہ
اللہ پاک اس بچے کو تمہارے لیے اور امت محمدیہ علی صاحبہ الصلوۃ و السلام کے لیے باعث برکت بنائے۔
(الدعاء للطبراني، 294، بيروت)