تحنیک کی دعا

بچہ کو جب تحنیک کریں (یعنی کھجور وغیرہ چباکر اس کے منہ میں ڈالیں) تو اس کے لیے برکت کی دعا کریں

بَارَكَ اللّٰهُ فِیْهِ

ترجمہ

اللہ اس میں برکت دے

(الأذكار للنووي، 286، لبنان)