(نوافل وغیرہ میں)تکبیرِ تحریمہ کے بعد یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے
ترجمہ
اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، اللہ کے لیے تعریف بہت زیاہ ہے، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں صبح و شام، اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان سے، اس کے وسوسہ سے، اس کے بہکانے سے اور اس کی پھونک سے۔
(مصنف ابن أبي شيبة، 6/19، مكتبۃ الرشد)