جب تہجد کے لئے اٹھے تو یہ پڑھے
(سورة آل عمران:190۔ 200)
ترجمہ
آسمان کی طرف منہ اٹھا کر سورۂ آل عمران کا پورا آخری رکوع پڑھے
(صحيح البخاري، 6/41، قاهرة۔ صحيح مسلم، 1/221، بيروت)
جب تہجد کے لئے اٹھے تو یہ پڑھے
آسمان کی طرف منہ اٹھا کر سورۂ آل عمران کا پورا آخری رکوع پڑھے
(صحيح البخاري، 6/41، قاهرة۔ صحيح مسلم، 1/221، بيروت)
قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد درودِ ابراہیمی یوں بھی پڑھ سکتے ہیں اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍالنَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا…
جب سوار ہونے لگے، اور رکاب (یا پائیدان) پر قدم رکھے، تو بِسْمِ اللهِ کہے، اور جب جانور کی پشت (یا سیٹ)…
اگر دشمن گھیر لیں تو یہ پڑھے اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَاٰمِنْ رَوْعَاتِنَا ترجمہ اے اللہ! ہمارے آبرو کی حفاظت فرما اور خوف…