جب کسی کے یہاں دعوت کھائے تو یہ پڑھے
اَکَلَ طَعَامَکَمُ الْاَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَةُ، وَاَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُوْنَ
ترجمہ
نیک بندے تمہارا کھانا کھائیں، اور فرشتے تم پر رحمت بھیجیں، اور روزہ دار تمہارے پاس افطار کریں۔
(مسند أحمد بن حنبل، 3/138، قاهرة)، (شرح السنۃ)