دفن سے فارغ ہونے کے بعد پڑھی جانے والی آیات

دفن سے فارغ ہونے کے بعد یہ بھی پڑھے

اَوَّلَ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ وَ خَاتِمَتَهَا

ترجمہ

سورة البقرة کا ابتدائی حصہ (مفلحون تک) اور آخری حصہ (اٰمَنَ الرَّسُوْلُ تا آخر) پڑھا جائے

(الحصن الحصین، 291، مصر)