دین پر ثابت قدمی کی دعا

دین پر ثابت قدم رہنے کے لیے یہ پڑھے

يَا مُقَلِّبَ القُلُوْبِ ‌ثَبِّتْ ‌قَلْبِيْ ‌عَلٰى ‌دِيْنِكَ

ترجمہ

اے دلوں کے پلٹنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت و قائم رکھ۔

(سنن الترمذي، 4/448، مصر)