رحمت واسعہ کی طلب اور مغفرت کے حصول کے لیے اور جہنم سے بچنے کے لیے یہ پڑھے
رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَّحْمَةً وَّعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِيْنَ تَابُوْا وَاتَّبَعُوْا سَبِيْلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيْمِ
ترجمہ
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر شئی پر محیط ہے۔تو تو ان لوگوں کو جنہوں نے توبہ کی اور جو تیری راہ پر چلے، انہیں بخش دے۔ اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچادے۔
(سورۃ المؤمن، 7)