رکوع سے اٹھ جانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

نماز میں (مقتدی اور منفرد) رکوع سے اٹھ جائیں تو یہ پڑھیں

رَبَّنَا ‌لَكَ الْحَمْدُ

ترجمہ

اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے حمد و ثناء ہے

(صحيح البخاری 1/145، دار طوق النجاۃ)