رکوع میں پڑھی جانے والی چوتھی تسبیح

رکوع میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے

سُبُّوْحٌ ‌قُدُّوْسٌ، رَّبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ

ترجمہ

(اللہ) بہت پاک و پاکیزہ ہے، اور فرشتوں اور جبرائیل کا رب ہے۔

(صحيح مسلم 1/353، بیروت)