کسی کو سانپ یا بچھو ڈس لے تو اس پہ یہ پڑھا جائے
سورة الفاتحة
ترجمہ
کسی کو سانپ یا بچھو (یا کوئی بھی زہریلا جانور) ڈس لے تو اس پہ سات بار سورۃ الفاتحہ پڑھ کر دم کیا جائے
(صحیح البخاری، 7/131, دار طوق النجاۃ۔ سنن أبي داود، 4/14، بیروت. الحصن الحصین، 272، مصر)