سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ، رَّبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ
ترجمہ
(اللہ) بہت پاک و پاکیزہ ہے، اور فرشتوں اور جبرائیل کا رب ہے۔
(صحيح مسلم 1/353، بیروت)
سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جا سکتی ہے
(اللہ) بہت پاک و پاکیزہ ہے، اور فرشتوں اور جبرائیل کا رب ہے۔
(صحيح مسلم 1/353، بیروت)
Protection From Dajjal, Trials & Tribulations
جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ پڑھے اَللّٰهُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ، وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ، وَ اَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ…
جب روزہ افطار کرنے لگے تو یہ پڑھے اَللّٰهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلٰی رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ ترجمہ اے اللہ! میں نے تیرے لیے ہی…