سورہ فاتحہ کی تکمیل پہ پڑھی جانے والی دعا

نماز و غیرِ نماز میں ولا الضالین کے بعد (امام و مقتدی بھی) آہستہ آواز سے یہ کہیں:

اٰمِیْن

ترجمہ

اے اللہ! قبول فرما

(سنن الترمذي2/ 27, 30، مصر)