شدید ترین پریشانی میں بھی موت کی دعا درست نہیں، البتہ مذکورہ دعا کی جا سکتی ہے
اَللّٰهُمَّ أَحْيِنِيْ مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِّيْ وَتَوَفَّنِيْ إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّيْ
ترجمہ
اے اللہ! تو مجھے زندگی دے جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو اور موت دے جب کہ مرنا میرے لیے بہتر ہو
(صحيح البخاری، 7/121، دارطوق النجاۃ)