صبح و شام یہ دعا بھی پڑھی جائے
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ مَا شَاءَ اللّٰهُ كَانَ وَمَا لَمْ يَشَأْ لَمْ يَكُنْ أَعْلَمُ أَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ وَّأَنَّ اللّٰهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْماً
ترجمہ
میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور اسی کی تعریف، کوئی طاقت نہیں سوائے اللہ کے، جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، اور جو وہ نہیں چاہے گا وہ نہیں ہوگا، میں جانتا ہوں کہ اللہ ہر چیز پہ قادر ہے، اور اللہ اپنے علم سے ہر چیز کو محیط ہے۔
(سنن أبي داود، 7/409، دارالرسالۃ)