صفا پہاڑی کے قریب پڑھی جانے والی دعا

سعی شروع کرتے وقت جب صفا پہاڑی کے قریب ہو تو یہ پڑھے

إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰهِ اَبْدَءُ بِمَا بَدَأَ اللّٰهُ بِهٖ

ترجمہ

صفا اور مروہ اللہ کی اہم علامتوں میں سے ہیں، شروع کرتا ہوں جس طرح اللہ نے شروع کیا۔

(السنن الكبرى للنسائي، 4/142، الرسالۃ)