طلبِ صبر اور انجام بخیر ہونے کی دُعا

طلبِ صبر اور انجام بخیر ہونے کی دُعا

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِيْنَ۔

ترجمہ

اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر ڈال دے، اور (اپنی) فرماںبرداری کی حالت میں ہم کو موت دے۔

(سورۃ الأعراف : 126)