ظالموں سے نجات پانے کی دُعا

ظالموں سے نجات پانے کی دُعا

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِيْنَ (85) وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ

ترجمہ

اے ہمارے پروردگار! ہم کو ظالم لوگوں کے ظلم کا تختۂ مشق نہ بنا، اوراپنی رحمت سے ہم کو ان لوگوں (کے پنجہ) سے نجات دے جو کافر ہیں۔

(سورۃ يونس : 85 ، 86)