جب کسی مریض کی عیادت کرے تو اس سے یوں کہے
لَابَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللهُ
ترجمہ
کچھ حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ بیماری تم کو گناہوں سے پاک کردےگی۔
(صحيح البخاري، 4/202، دارطوق النجاۃ)، (مشكاة المصابيح، 1/485،بیروت)
جب کسی مریض کی عیادت کرے تو اس سے یوں کہے
کچھ حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ بیماری تم کو گناہوں سے پاک کردےگی۔
(صحيح البخاري، 4/202، دارطوق النجاۃ)، (مشكاة المصابيح، 1/485،بیروت)
جب دوسرے کو کسی مصیبت یا پریشانی یا برے حال میں دیکھے تو یہ دعا پڑھے اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاكَ…
When Reaching al-Ḥajar al-Aswad (The Black Stone)