فرض نماز کے پڑھا جانے والا وظیفہ

ہر فرض نماز کے بعد ۳۳ بار سُبْحَانَ الله،اور ۳۳ بار اَلْحَمْدُ لله، اور ۳۴ بار اَللهُ اَکْبَر پڑھے۔

سُبْحَانَ اللّٰهُ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ

ترجمہ

اللہ کی ذات پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ بہت بڑا ہے۔

(صحيح البخاري، 1/168، قاهرة)، (بیہقی)