قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو یوں دعا دے
اَللّٰهُمَّ اهْدِ قَلْبَهٗ وَثَبِّتْ لِسَانَهٗ
ترجمہ
اے اللہ اس کے دل کو ہدایت سے نواز اور اس کی زبان حق پر ثابت رکھ
(سنن ابن ماجۃ، 2/774، دار احیاء)
قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو یوں دعا دے
اے اللہ اس کے دل کو ہدایت سے نواز اور اس کی زبان حق پر ثابت رکھ
(سنن ابن ماجۃ، 2/774، دار احیاء)
اپنے لیے اور اپنے والدین کے لیے مغفرت یوں طلب کرے رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَلِوٰلِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ترجمہ…
Goodness in Din, Dunya & the Hereafter
Supplication for the Deceased During the Janazah Prayer #2