مجلس سے اٹھتے وقت یہ پڑھے
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
ترجمہ
آپ کا رب پاک ہے عزت کا مالک ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ اور رسولوں پر سلام ہو۔ اور تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے۔
( سورۃ الصافات، 180,181,182. الأذكار للنووي، 299، بیروت)