محبوب چیز دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا

جب کوئی اپنی محبوب چیز دیکھے تو یہ پڑھے

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِيْ بِنِعْمَتِهٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ

ترجمہ

سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس کی نعمت سے اچھی چیزیں مکمل ہوتی ہیں۔

(الدعاء للطبراني، 501، بیروت)، (الحصن الحصین، 261، غراس)