مسجد سے نکلنے کی دعا

جب مسجد سے نکلے تو حضور ﷺ پر درود و سلام بھیج کر یہ دعا پڑھے

رَبِّ اغْفِرْ لِیْ ذُنُوْبِیْ، وَافْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ فَضْلِكَ

ترجمہ

اے رب! میرے گناہوں کو بخش دے، اور میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔

(سنن الترمذي، 2/127، مصر)