مسجد سے نکلنے کی مختصر دعا

جب مسجد سے نکلے تو یہ دعا پڑھے

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

ترجمہ

اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔

(صحيح مسلم ١/ 494، بيروت)، (مصنف عبد الرزاق الصنعاني، ١/ 426، بيروت)