مسکین رہنے اور مسکینوں کی جماعت میں شامل رہنے کے لیے یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ أَحْيِنِيْ مِسْكِيْنًا وَّأَمِتْنِيْ مِسْكِيْنًا وَّاحْشُرْنِيْ فِيْ زُمْرَةِ الْمَسَاكِيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
ترجمہ
یا اللہ! مجھے خاکسار بناکر زندہ رکھ اور خاکساری ہی کی حالت میں موت لا، اور خاکساروں ہی مجھے قیامت کے دن اٹھا۔
(سنن الترمذي، 4/577، مصر)