مشکل کے وقت پڑھی جانے والی دعا

جب کوئی مشکل (معاملہ یا رنج و غم) پیش آئے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهٗ سَهْلًا وَّأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا

ترجمہ

اے اللہ! کوئی آسانی نہیں مگر جسے آپ آسان فرمادیں اور آپ ہی مشکل کو جب چاہیں آسان بنادیں۔

(عمل اليوم والليلة لابن السني، 311، بیروت)