موت کے آثار نظر آنے کے وقت پڑھی جانے والی تیسری دعا

موت کے آثار نظر آئیں تو یہ بھی پڑھے اور چہرے پر پانی سے مسح بھی کر سکتے ہیں

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّيْ ‌عَلٰى ‌غَمَرَاتِ ‌الْمَوْتِ أَوْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ

ترجمہ

اے اللہ! تو موت کی سختیوں پر اور جان کنی کی تکلیف پر میری مدد فرما۔

(سنن الترمذي، 3/299، مصر)