میت کو قبر میں رکھنے کے بعد یہ پڑھیں
ترجمہ
اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے اور اسی زمین ہی میں تم کو لوٹادیں گے اور اسی زمین میں سے قیامت کے دن دوبارہ نکالیں گے، اللہ کے نام کے ساتھ اللہ کی راہ میں اور رسول اللہ ﷺ کے دین پر ہم نے اس کو دفن کیا۔
(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 2/411، بیروت)