میزبان کے گھر سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا

جب میزبان کے گھر سے چلنے لگے تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِيْ مَا رَزَقْتَهُمْ، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ

ترجمہ

اے اللہ! ان کے رزق میں برکت دے، اور ان کو بخش دے اور ان پر رحم فرما۔

(صحيح مسلم 6/122، بيروت)