کسی (انسان یا چیز) کی اچھائی کو نظر لگنے کا خدشہ ہو تو یہ پڑھا جائے
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ فِيْهِ وَلَا يَضُرُّهٗ
ترجمہ
اے اللہ! اس میں برکت عطا فرما اور ضرر سے اسے بچا
(عمل اليوم والليلة لابن السني، 171، بیروت)
کسی (انسان یا چیز) کی اچھائی کو نظر لگنے کا خدشہ ہو تو یہ پڑھا جائے
اے اللہ! اس میں برکت عطا فرما اور ضرر سے اسے بچا
(عمل اليوم والليلة لابن السني، 171، بیروت)
جب کسی مسلمان کو ہنستا دیکھے تو یہ پڑھے أَضْحَكَ اللّٰهُ سِنَّكَ ترجمہ خدا تجھے ہنساتارہے۔ (صحيح البخاري، 4/126، دارطوق النجاۃ)، (حصن)
Concluding the Recitation of the Qur'an